اس دور بے اطمینانی میں ہم کلائنٹس اور بروکرز سے اپنے عزم کے استحکام کی یقین دہانی کا اظہار کرتے ہیں - ہمیشہ کے علاوہ ابھی بیمہ کمپنیوں اور بروکرز کی اشد ضرورت ہے اور اس وقت جبکہ چب کے کچھ ساتھی اپنے گھروں سے معمول سے مختلف اوقات پر کام سرانجام دے رہے ہیں ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارا معیار خدمت وہی پائیں گے جس کی آپ کو توقع رہی ہے -

 

چب مستقل COVID-19 کے پھیلاؤ کا جائزہ لے رہی ہے اور اس سلسلے میں سرکاری طبی اداروں، بشمول مراکز برائے قابو طبی امراض، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور مقامی طبی اداروں کے جاری کردہ رہنما اصولوں کی پاسداری کررہی ہے- ہم اپنے ملازمین کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے اپنے کلائنٹس، ایجنٹوں اور بروکرز کے کام میں کم سے کم خلل کے کوشاں ہیں -

کلیم کی رپورٹنگ

کلائنٹس اور بروکرز اپنے کلیم عمومی طریقے سے دائر کرسکتے ہیں -

https://pakistan.chubbclaims.com/pk/en/Welcome.html

 

ہم نئی پیشقدمیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں تاکہ ہم تیزی سے بوقت ضرورت اپنے کلائنٹس، ایجنٹوں اور بروکرز کو حتل امکان بہترین خدمات فراہم کرسکیں - چب پر اعتماد کا شکریہ-

 

چب پاکستان ٹیم